دروس نہج البلاغہ

تعلیمات اور معارف نہج البلاغہ سے روشناس کرانے کیلئے مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نجف اشرف میں ہفتہ وار موضوعاتی دروس نہج البلاغہ  کا آغاز ہو چکا ہے جس میں طلاب کرام کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے مدرس: الشیخ جعفر علی الیعسوبی زمان: بروز بدھ 4:30 بعد از ظہر مکان: سرداب مکتبہ الشیخ … دروس نہج البلاغہ پڑھنا جاری رکھیں